العربية (الأصل)
وَقَالَ الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَمْرٌو، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ، وَكُنْتُ عَلَى بَكْرٍ صَعْبٍ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم لِعُمَرَ " بِعْنِيهِ ". فَابْتَاعَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " هُوَ لَكَ يَا عَبْدَ اللَّهِ ".
الترجمة الإنجليزية
And al-Humaidi said Sufyan narrated to us, Amr narrated to us, that Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) stated, 'We were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey, and I was riding a difficult young camel. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated to Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him), "Sell it to me." He bought it, then declared, "It is yours, O Hadrat Abdullah!"'
الترجمة الأردية
اور حمیدی نے فرمایا ہم سے سفیان نے بیان کیا، ہم سے عمرو نے بیان کیا، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے اور میں ایک سرکش جوان اونٹ پر سوار تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا: یہ مجھے بیچ دو۔ آپ نے اسے خریدا، پھر ارشاد فرمایا: اے عبداللہ! یہ تمہارا ہے۔
