العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ، فَبَقِيَ عَتُودٌ فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ "ضَحِّ بِهِ أَنْتَ
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Uqba bin Amir (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave him some sheep to distribute among his companions. A young goat remained after the distribution. When he mentioned it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), he stated: 'Offer it as a sacrifice on your behalf.'
الترجمة الأردية
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں کچھ بکریاں عطا فرمائیں تاکہ اپنے اصحاب میں تقسیم کر دیں۔ ایک بکری کا بچہ باقی رہ گیا۔ جب انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں اس کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اس کی قربانی کر لو۔
