العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم شَهْرًا حِينَ قُتِلَ الْقُرَّاءُ، فَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حَزِنَ حُزْنًا قَطُّ أَشَدَّ مِنْهُ.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): When the reciters (of the Quran among the Companions) were martyred (at the incident of Bi'r Ma'una), the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) recited Qunut (supplication in prayer) for a month. I never saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as grieved as he was during those days.
الترجمة الأردية
ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا، ان سے محمد بن فضیل نے بیان کیا، ان سے عاصم احول نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ جب قرّاء صحابہ (بئر معونہ کے واقعے میں) شہید کر دیے گئے تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک مہینے تک (نماز میں) قنوت (نازلہ) پڑھتے رہے۔ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان دنوں سے زیادہ کبھی غمگین ہوئے ہوں۔
