العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَعَى النَّجَاشِيَّ فِي الْيَوْمِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ، خَرَجَ إِلَى الْمُصَلَّى، فَصَفَّ بِهِمْ وَكَبَّرَ أَرْبَعًا.
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him): The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) announced the death of an-Najashi (the Negus of Abyssinia) on the very day he died. He went to the Musalla (open prayer ground), arranged the companions in rows, and said four Takbirs (i.e., offered the funeral prayer in absentia).
الترجمة الأردية
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، کہا مجھ سے امام مالک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے بیان کیا، ان سے ابن شہاب نے، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نجاشی کی وفات کی خبر اسی دن دی جس دن اُن کا انتقال ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ (مصلّیٰ) تشریف لے گئے اور صحابہ کو صفوں میں کھڑا کیا اور چار تکبیریں فرمائیں (یعنی نمازِ جنازہ ادا فرمائی)۔
