العربية (الأصل)
589/761 عن عدي بن أرطاة قال: كان الرجل من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم إذا زكي قال:" اللهم لا تؤاخذني بما يقولون، واغفر لي ما لا يعلمون"(1).
الترجمة الإنجليزية
'Adi ibn Ar-Ta'ah reported: 'When one of the Companions of the Prophet (peace be upon him) was praised as righteous, he would say: O Allah, do not hold me accountable for what they say, and forgive me for what they do not know.'
الترجمة الأردية
عدی بن ارطاۃ بیان کرتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ میں سے کسی آدمی کو پاک باز قرار دیا جاتا تو کہتا: اے اللہ! یہ لوگ جو (میرے بارے میں) کہتے ہیں اس کا مجھ سے مواخذہ نہ کرنا اور جو (میری کوتاہیاں یہ) نہیں جانتے اس پر مجھے مغفرت عطا کرنا۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 589]
