العربية (الأصل)
455/584 عن أشج عبد القيس قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:"إن فيك لخلقين يحبهما الله" قلت: وما هما يا رسول الله؟ قال:"الحلم، والحياء"، قلت: قديماً أو حديثاً؟ قال:"قديماً". قلتُ: الحمد لله الذي جبلني على خلقين أحبهما الله.
الترجمة الإنجليزية
Abu Shuraih al-Khuza'i reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'Whoever believes in Allah and the Last Day should be good to his neighbor. Whoever believes in Allah and the Last Day should be generous to his guest. His provision is one day and one night, and hospitality is three days. Whatever goes beyond that is charity. And whoever believes in Allah and the Last Day should speak good or remain silent.'
الترجمة الأردية
اشج عبدالقیس سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھ سے فرمایا:”تم میں دو ایسی عادات ہیں جنہیں اللہ پسند فرماتا ہے۔“میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کیا ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بردباری اور حیا“، میں نے کہا: یہ شروع سے ہیں یا نئی ہیں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”شروع سے ہیں“، میں نے کہا: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے دو ایسی عادات پر پیدا کیا جنہیں اللہ پسند کرتا ہے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 455]
