العربية (الأصل)
424/545 عن معاذ بن جبل، أنه قال:" إذا أحببت أخاً فلا تماره، ولا تشاره، ولا تسأل عنه، فعسى أن توافي له عدواً فيخبرك بما ليس فيه، فيفرق بينك وبينه".
الترجمة الإنجليزية
Mu'adh ibn Jabal said, 'When you love a brother, do not quarrel with him, do not harm him, and do not inquire about him from others, for you may encounter an enemy of his who will tell you things about him that are not true, thereby causing separation between you and him.'
الترجمة الأردية
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ جب تم بھائی سے محبت کرو تو اس سے لڑائی نہ کرو، اور نہ اس کو اپنا شر پہنچاؤ، اور اس کے متعلق استفسار بھی نہ کرو ممکن ہے کہ اس کے کسی دشمن سے تمہاری ملاقات ہو جائے اور وہ دشمن اس کے بارے میں ایسی باتیں کرے جو اس میں نہیں پائی جاتیں تو وہ تمہارے اور اس کے درمیان جدائی ڈال دے۔[صحيح الادب المفرد/حدیث: 424]
