روىAnas
العربية (الأصل)
423/544 عن أنس قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" ما تحابّا(2)الرجلان إلا كان أفضلهما أشدهما حباً لصاحبه".
الترجمة الإنجليزية
Anas reported: The Prophet, peace be upon him, said, 'Whenever two men love each other, the better of them is the one who loves his companion more.'
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب دو آدمی آپس میں ایک دوسرے سے (اللہ کی رضا کے لیے) محبت کرتے ہیں تو ان میں افضل وہ ہوتا ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ محبت رکھتا ہو۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 423]
