العربية (الأصل)
401/516 عن جابر قال: دخل النبي صلى الله عليه وسلم على أم السائب وهي تزفزف(2).فقال:"مالك؟". قالت الحمى أخزاها الله. فقال النبي صلى الله عليه وسلم:"مه، لا تسبيها؛ فإنها تُذهب خطايا المؤمن، كما يُذهب الكِيرُ خبث الحديد".
الترجمة الإنجليزية
Jabir reported: The Prophet, peace be upon him, entered upon Umm al-Sa'ib while she was shivering with fever. He said, 'What is wrong with you?' She said, 'It is a fever — may Allah disgrace it.' The Prophet, peace be upon him, said, 'Do not curse it, for it removes the sins of a believer just as the bellows remove the impurities of iron.'
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمام سائب کے پاس آئے وہ بخار سے کپکپا رہی تھی، آپ نے پوچھا:”تمہیں کیا ہوا؟“اس نے کہا: بخار ہے، اللہ اس کو رسوا کرے۔ اس پر نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”چپ رہو، اس کو برا نہ کہو، یہ مومن کی خطاؤں کو ایسے زائل کر دیتا ہے جیسے بھٹی کی آگ لوہے کے زنگ کو ختم کر دیتی ہے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 401]
