العربية (الأصل)
39/54 عن أبى العنبس قال: دخلت على عبد الله بن عمرو في الوهط- يعنى: أرضاً له بالطائف - فقال: عطف لنا النبي صلى الله عليه وسلم إصبعه فقال:"الرحم شجنة(2)من الرحمن، من يصلها يصله، ومن يقطعها يقطعه، لها لسان طلق(3)ذلق(4)يوم القيامة".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah, may Allah be pleased with him, reported that the Messenger of Allah, peace be upon him, said: 'A person may speak a word that pleases Allah without giving it much thought, and because of it, Allah raises him by many degrees. And a person may speak a word that angers Allah without giving it much thought, and because of it he is plunged into Hell.'
الترجمة الأردية
ابوعنبس سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا عبداﷲ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے پاس”وھط“میں گیا یعنی وہ زمین جو ان کی طائف میں تھی تو انہوں نے کہا: نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمارے سامنے اپنی انگلی موڑی اور فرمایا:”رشتہ داری رحمٰن سے نکلی ہوئی ایک شاخ ہے۔ جو اسے ملائے گا وہ (اللہ) اسے ملائے گا اور جو اسے توڑے گا وہ اسے توڑ دے گا۔ جس کی قیامت کے دن ایک زبان ہو گی جو تیز تیز بولے گی۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 39]
