العربية (الأصل)
180/241 عن عبد الله بن السائب عن أبيه، عن جده[ يزيد بن سعيد ]قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم – يعني – يقول:" لا يأخذ أحدكم متاع صاحبه لاعباً ولا جاداً؛ فإذا أخذ أحدكم عصا صاحبه، فليردها إليها".
الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn al-Sa'ib reported from his father, from his grandfather Yazid ibn Sa'id, who said: I heard the Messenger of Allah, peace be upon him, say: 'Let none of you take the belongings of his companion, whether in jest or in earnest. If one of you takes the staff of his companion, let him return it to him.'
الترجمة الأردية
عبداللہ بن سائب اپنے باپ سے، وہ اپنے دادا یزید بن سعیدسے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا، میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، یعنی آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”تم میں سے کوئی شخص اپنے دوست کی کوئی چیز نہ لے، نہ مذاق سے، نہ سنجیدگی سے، پھر اگر کوئی اپنے دوست کی چھڑی لے لے تو اسے واپس کر بھی کر دے۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 180]
