العربية (الأصل)
145/197 عن أبي هريرة قال: أمر النبي صلى الله عليه وسلم بصدقة، فقال رجل: عندي دينارٌ؟ قال:"أنفقه على نفسك". قال: عندي آخر؟ قال:"أنفقه على زوجتك". قال: عندي آخر؟ قال:"أنفقه على خادمك، ثم أنت أبصر".
الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah reported: The Prophet, peace be upon him, commanded charity. A man said, 'I have a dinar.' He said, 'Spend it on yourself.' He said, 'I have another.' He said, 'Spend it on your wife.' He said, 'I have another.' He said, 'Spend it on your servant, then after that, you know best.'
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے صدقہ کرنے کا حکم دیا، تو ایک شخص نے کہا: میرے پاس ایک دینار ہے۔ فرمایا:”اس کو اپنی ذات پر خرچ کرو۔“اس نے کہا: میرے پاس ایک دینار اور ہے، فرمایا:”اس کو اپنی بیوی پر خرچ کرو“، کہا: میرے پاس اس کے علاوہ ایک اور دینار بھی ہے، فرمایا:”اس کواپنے خادم پر خرچ کرو اور اس کے بعد تم زیادہ سمجھ رکھتے ہو (کہ کون خرچ کا مستحق ہے)۔“[صحيح الادب المفرد/حدیث: 145]
