العربية (الأصل)
وَعَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنِ الْعَلاَءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ: حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ، قِيلَ: مَا هِيَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: إِذَا لَقِيتَهُ فَسَلِّمْ عَلَيْهِ، وَإِذَا دَعَاكَ فَأَجِبْهُ، وَإِذَا اسْتَنْصَحَكَ فَانْصَحْ لَهُ، وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ فَشَمِّتْهُ، وَإِذَا مَرِضَ تَعُودُهُ، وَإِذَا مَاتَ فَاتَّبِعْهُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hurayra reported that the Beloved Messenger of Allah said, "A Muslim owes another Muslim six duties." He was asked, "And what are they, Beloved Messenger of Allah?" He said, "To greet him when he meets him, to accept when he gives him an invitation, to give him good counsel when he asks for advice, to wish mercy on him when he sneezes and says, 'Praise be to Allah,' to visit him when he is ill, and to join the funeral procession when he dies."
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کے چھ حقوق ہیں۔ پوچھا گیا: وہ کون سے ہیں یا رسول اللہ؟ آپ نے ارشاد فرمایا: ملے تو سلام کرے، بلائے تو دعوت قبول کرے، مشورہ مانگے تو خیر خواہی کرے، چھینکے اور الحمد للہ کہے تو یرحمک اللہ کہے، بیمار ہو تو عیادت کرے، اور مر جائے تو جنازے میں شریک ہو۔
