العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلاَمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم بِسَبْعٍ، وَنَهَانَا عَنْ سَبْعٍ: أَمَرَنَا بِعِيَادَةِ الْمَرِيضِ، وَاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ، وَإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ، وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ، وَإِفْشَاءِ السَّلاَمِ، وَإِجَابَةِ الدَّاعِي. وَنَهَانَا عَنْ: خَوَاتِيمِ الذَّهَبِ، وَعَنْ آنِيَةِ الْفِضَّةِ، وَعَنِ الْمَيَاثِرِ، وَالْقَسِّيَّةِ، وَالإِسْتَبْرَقِ، وَالدِّيبَاجِ، وَالْحَرِيرِ.
الترجمة الإنجليزية
Al-Bara' ibn 'Azib said, "The Beloved Messenger of Allah instructed us to do seven things and forbade us seven. He instructed us to visit the sick, to join funeral processions, to bless people who sneeze, to fulfil our oaths, to help the wronged, to return the greeting, and to accept invitations. He forbade us gold rings, silver vessels, red (silk) saddle clothes, Qassi (silk and flax) garments, thick brocade, embroidered silk, and pure silk."
الترجمة الأردية
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سات چیزوں کا حکم دیا اور سات سے منع فرمایا۔ حکم دیا: بیمار کی عیادت کرنا، جنازے میں شریک ہونا، چھینکنے والے کو دعا دینا، قسم پوری کرنا، مظلوم کی مدد کرنا، سلام کا جواب دینا، اور دعوت قبول کرنا۔ اور منع فرمایا: سونے کی انگوٹھی سے، چاندی کے برتنوں سے، ریشمی گدیوں سے، قسّی (ملا ہوا ریشم) سے، دیباج سے، اسطبرق سے اور ریشم سے۔
