العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم يُبَايِعُهُ عَلَى الْهِجْرَةِ، وَتَرَكَ أَبَوَيْهِ يَبْكِيَانِ، فَقَالَ: ارْجِعْ إِلَيْهِمَا، وَأَضْحِكْهُمَا كَمَا أَبْكَيْتَهُمَا.
الترجمة الإنجليزية
'Abdullah ibn 'Amr said, "A man came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and made a pledge to him that he would do hijra. He left his parents who were in tears. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'Go back to them and make them laugh as you made them weep.'"
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور ہجرت کی بیعت کی۔ اس نے اپنے والدین کو روتا ہوا چھوڑا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ان کے پاس واپس جاؤ اور جیسے تم نے انہیں رلایا ہے انہیں ہنساؤ۔
