العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: إِنَّ السَّلاَمَ اسْمٌ مِنْ أَسْمَاءِ اللهِ، وَضَعَهُ اللَّهُ فِي الأَرْضِ، فَأَفْشُوهُ بَيْنَكُمْ، إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا سَلَّمَ عَلَى الْقَوْمِ فَرَدُّوا عَلَيْهِ كَانَتْ لَهُ عَلَيْهِمْ فَضْلُ دَرَجَةٍ، لأَنَّهُ ذَكَّرَهُمُ السَّلاَمَ، وَإِنْ لَمْ يُرَدَّ عَلَيْهِ رَدَّ عَلَيْهِ مَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْهُ وَأَطْيَبُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Abdullah said, "Peace is one of the Names of Allah which Allah has placed on the earth. Extend it among you. When a man greets people and they answer him, then he has a higher degree than them because he reminds them of peace. If no one answers him, he will be answered by one who is better and more excellent.'"
الترجمة الأردية
حضرت عبد اللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: سلام اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے جو اللہ نے زمین میں رکھا ہے۔ آپس میں اسے عام کرو۔ جب کوئی لوگوں کو سلام کرے اور وہ جواب دیں تو اسے ان پر ایک درجہ فضیلت حاصل ہے کیونکہ اس نے انہیں یاد دلایا۔ اگر وہ جواب نہ دیں تو اس سے بہتر نے اسے جواب دے دیا (یعنی فرشتوں نے)۔
