العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم: مَا زَالَ جِبْرِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar reported that the Beloved Messenger of Allah said, "Jibril kept on recommending that I treat my neighbours well until I thought that he would order me to treat them as my heirs."
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جبرائیل علیہ السلام پڑوسیوں کے بارے میں اتنی وصیت کرتے رہے کہ مجھے گمان ہوا کہ وہ انہیں وارث بنا دیں گے۔
