العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ قَالَ حُذَيْفَةُ مَا أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ تُدْرِكُهُ الْفِتْنَةُ إِلاَّ أَنَا أَخَافُهَا عَلَيْهِ إِلاَّ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لاَ تَضُرُّكَ الْفِتْنَةُ " .
الترجمة الإنجليزية
Muhammad (ibn Sirin) narrates that Hadrat Hudhayfah (may Allah be well pleased with him) said: There is no one among the people whom trials may reach and I would not fear for him, except Muhammad ibn Maslamah, for I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say to him: Trials shall not harm you.
الترجمة الأردية
محمد (بن سیرین) فرماتے ہیں: حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: لوگوں میں ایسا کوئی نہیں ہے جس پر فتنہ آئے اور مجھے اس پر خوف نہ ہو، سوائے محمد بن مسلمہ کے، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: تجھے فتنہ نقصان نہ پہنچائے گا۔
