العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا أَبِي ح، وَحَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، نَحْوَهُ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَوْرَاتُنَا مَا نَأْتِي مِنْهَا وَمَا نَذَرُ قَالَ " احْفَظْ عَوْرَتَكَ إِلاَّ مِنْ زَوْجَتِكَ أَوْ مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ " . قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذَا كَانَ الْقَوْمُ بَعْضُهُمْ فِي بَعْضٍ قَالَ " إِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ لاَ يَرَيَنَّهَا أَحَدٌ فَلاَ يَرَيَنَّهَا " . قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذَا كَانَ أَحَدُنَا خَالِيًا قَالَ " اللَّهُ أَحَقُّ أَنْ يُسْتَحْيَا مِنْهُ مِنَ النَّاسِ " .
الترجمة الإنجليزية
Bahz ibn Hakim narrates from his father, who narrates from his grandfather (Hadrat Mu'awiyah ibn Haydah al-Qushayri, may Allah be well pleased with him), who said: I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)! From whom should we conceal our private parts and to whom may we expose them? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Guard your private parts from everyone except your wife and your slave-girls. He said: I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what about when people are gathered together? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: If it is within your power that no one sees it, then let no one see it. He said: I submitted: O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), what if one of us is alone? He (blessings and peace of Allah be upon him) stated: Allah is more deserving than people that one should feel shy before Him.
الترجمة الأردية
حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم اپنے ستر کس سے چھپائیں اور کس سے نہ چھپائیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنا ستر سب سے چھپاؤ سوائے اپنی بیوی اور اپنی لونڈیوں کے۔ وہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جب لوگ ایک دوسرے کے ساتھ ملے جلے ہوں (تو کیا کریں)؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تمہارے بس میں ہو کہ تمہارا ستر کوئی نہ دیکھے تو اسے کوئی نہ دیکھے۔ وہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جب ہم میں سے کوئی تنہا ہو (تو کیا حکم ہے)؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگوں کی بہ نسبت اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ مستحق ہے کہ اس سے حیا کی جائے۔
