العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، - هُوَ الطَّحَّانُ - عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ، عَنْ أَبِي زَيْدٍ، أَنَّ رَجُلاً، مِنَ الأَنْصَارِ بِمَعْنَاهُ وَقَالَ - يَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم - " لَوْ شَهِدْتُهُ قَبْلَ أَنْ يُدْفَنَ لَمْ يُدْفَنْ فِي مَقَابِرِ الْمُسْلِمِينَ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Hadrat Zayd (may Allah be well pleased with him) states that a man of the Ansar (narrated the same incident) to the same effect. And in it (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), blessings and peace of Allah be upon him) stated: Had I been present before his burial, he would not have been buried in the Muslim cemetery.
الترجمة الأردية
حضرت ابوزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک انصاری نے (یہی واقعہ بیان کیا) اسی مفہوم کی حدیث — اور اس میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر میں اس (شخص) کے دفن ہونے سے پہلے موجود ہوتا تو وہ مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دفنایا جاتا۔
