العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَكَرِيَّاءَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَبَنُ الدَّرِّ يُحْلَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَالظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَحْلِبُ النَّفَقَةُ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَهُوَ عِنْدَنَا صَحِيحٌ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: The milk of a milch animal may be drawn in return for its feed when it is pledged, and the back of a riding animal may be ridden in return for its feed when it is pledged, and the one who rides and milks must bear the expense of feeding. Abu Dawud (upon him be mercy) said: This is authentic in our view.
الترجمة الأردية
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نے ارشاد فرمایا: دودھ دینے والے جانور کا دودھ اُس کی خوراک کے بدلے دوہا جائے گا جب وہ رہن میں ہو، اور سواری والے جانور کی پیٹھ پر سواری اُس کی خوراک کے بدلے کی جائے گی جب وہ رہن میں ہو، اور جو سواری کرے اور دودھ دوہے اُسی پر خوراک (کا خرچ) ہے۔ حضرت ابوداؤد فرماتے ہیں: یہ ہمارے نزدیک صحیح ہے۔
