العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ : " وَاللَّهِ لأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا، وَاللَّهِ لأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا، وَاللَّهِ لأَغْزُوَنَّ قُرَيْشًا " . ثُمَّ قَالَ : " إِنْ شَاءَ اللَّهُ " . قَالَ أَبُو دَاوُدَ : وَقَدْ أَسْنَدَ هَذَا الْحَدِيثَ غَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْنَدَهُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَقَالَ الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ شَرِيكٍ : ثُمَّ لَمْ يَغْزُهُمْ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ikrimah narrates in a mursal report that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'By Allah, I shall certainly wage war against the Quraysh! By Allah, I shall certainly wage war against the Quraysh! By Allah, I shall certainly wage war against the Quraysh!' Then he said: 'If Allah wills.' Abu Dawud (upon him be mercy) said: This hadith has been narrated by several narrators through Sharik from Simak from Ikrimah from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) as a connected chain from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him). Al-Walid ibn Muslim narrated from Sharik: Then he did not wage war against them.
الترجمة الأردية
حضرت عکرمہ سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! میں ضرور قریش پر لشکر کشی کروں گا، اللہ کی قسم! میں ضرور قریش پر لشکر کشی کروں گا، اللہ کی قسم! میں ضرور قریش پر لشکر کشی کروں گا۔ پھر فرمایا: ان شاء اللہ۔ حضرت ابوداؤد رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: اس حدیث کو کئی لوگوں نے شریک سے، شریک نے سماک سے، سماک نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مسنداً نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ ولید بن مسلم نے شریک سے روایت کیا ہے: پھر آپ نے ان پر لشکر کشی نہیں کی۔
