العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، أَنَّ هِشَامَ بْنَ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، وَجَدَ رَجُلاً وَهُوَ عَلَى حِمْصَ يُشَمِّسُ نَاسًا مِنَ النَّبَطِ فِي أَدَاءِ الْجِزْيَةِ فَقَالَ مَا هَذَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " إِنَّ اللَّهَ يُعَذِّبُ الَّذِينَ يُعَذِّبُونَ النَّاسَ فِي الدُّنْيَا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Urwah bin al-Zubayr narrates that Hadrat Hisham bin Hakim bin Hizam (may Allah be well pleased with him) found a man — while he was the governor of Hims — making some Nabataean people stand in the sun for the payment of jizyah. He said: What is this? I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Indeed Allah will punish those who punish people in this world.'
الترجمة الأردية
حضرت عروہ بن حضرت زبیر سے روایت ہے کہ حضرت ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جب وہ حمص کا والی تھا کہ وہ نبط کے کچھ لوگوں کو جزیہ کی ادائیگی کے لیے دھوپ میں کھڑا کر رہا تھا۔ انہوں نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے: بے شک اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو عذاب دے گا جو دنیا میں لوگوں کو عذاب دیتے ہیں۔
