العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، - يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْكَرِيمِ - حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ، - يَعْنِي ابْنَ عَقِيلِ بْنِ مُنَبِّهٍ - عَنْ أَبِيهِ، عَنْ وَهْبٍ، قَالَ سَأَلْتُ جَابِرًا عَنْ شَأْنِ، ثَقِيفٍ إِذْ بَايَعَتْ قَالَ اشْتَرَطَتْ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنْ لاَ صَدَقَةَ عَلَيْهَا وَلاَ جِهَادَ وَأَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعْدَ ذَلِكَ يَقُولُ " سَيَتَصَدَّقُونَ وَيُجَاهِدُونَ إِذَا أَسْلَمُوا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Wahb (bin Munabbih) narrates: I asked Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) about the matter of Thaqif when they pledged allegiance. He said: They stipulated to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) that there would be no charity (zakah) upon them and no jihad. Hadrat Jabir said that he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say after that: 'They will give charity and make jihad once they accept Islam.'
الترجمة الأردية
حضرت وہب (بن منبہ) فرماتے ہیں: میں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ثقیف کے معاملے کے بارے میں پوچھا جب انہوں نے بیعت کی۔ فرمایا: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شرط رکھی کہ ان پر نہ صدقہ (زکوٰۃ) ہو اور نہ جہاد۔ اور حضرت جابر نے فرمایا کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس کے بعد یہ ارشاد فرماتے سنا: جب وہ مسلمان ہو جائیں گے تو عنقریب صدقہ بھی دیں گے اور جہاد بھی کریں گے۔
