العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ مَيْسَرَةَ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى أَنْ يُبَالَ فِي الْجُحْرِ . قَالَ قَالُوا لِقَتَادَةَ مَا يُكْرَهُ مِنَ الْبَوْلِ فِي الْجُحْرِ قَالَ كَانَ يُقَالُ إِنَّهَا مَسَاكِنُ الْجِنِّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah ibn Sarjis (may Allah be well pleased with him) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited urinating into a hole. The narrator states that people asked Qatadah: 'Why is it disliked to urinate into a hole?' He replied: 'It was said that these are the dwellings of the jinn.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن سرجس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سوراخ میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا۔ راوی کا بیان ہے کہ لوگوں نے قتادہ سے پوچھا: سوراخ میں پیشاب کرنا کیوں مکروہ ہے؟ انہوں نے فرمایا: کہا جاتا تھا کہ یہ جنّات کی رہائشگاہیں ہیں۔
