العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ حُمَيْدٍ الْحِمْيَرِيِّ، - وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ - قَالَ لَقِيتُ رَجُلاً صَحِبَ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَمَا صَحِبَهُ أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَمْتَشِطَ أَحَدُنَا كُلَّ يَوْمٍ أَوْ يَبُولَ فِي مُغْتَسَلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Humayd al-Himyari (ibn Abdur-Rahman) narrates: I met a Companion who had remained in the company of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) just as Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) had. He said: 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade any of us from combing his hair every day and from urinating in his bathing place.'
الترجمة الأردية
حمید حمیری (ابن عبدالرحمٰن) بیان کرتے ہیں کہ میری ملاقات ایک ایسے صحابی سے ہوئی جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح صحبت اختیار کی جیسے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کی تھی۔ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہر روز کنگھی کرنے اور غسل خانے میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔
