العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ أَمَرَ نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِقَتْلِ الْكِلاَبِ حَتَّى إِنْ كَانَتِ الْمَرْأَةُ تَقْدَمُ مِنَ الْبَادِيَةِ - يَعْنِي بِالْكَلْبِ - فَنَقْتُلُهُ ثُمَّ نَهَانَا عَنْ قَتْلِهَا وَقَالَ " عَلَيْكُمْ بِالأَسْوَدِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered the killing of dogs, to the extent that if a woman brought a dog from the desert, we would kill it. Then he forbade killing them and stated: Confine yourselves to the pure black ones.
الترجمة الأردية
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا، یہاں تک کہ اگر کوئی عورت دیہات سے اپنا کتا ساتھ لے کر آتی تو ہم اسے بھی مار ڈالتے۔ پھر آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے سے منع فرما دیا اور ارشاد فرمایا: صرف سیاہ کتوں کو مارو۔
