العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ الْخَيَّاطُ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الزَّاهِرِيَّةِ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، عَنْ ثَوْبَانَ، قَالَ ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ قَالَ " يَا ثَوْبَانُ أَصْلِحْ لَنَا لَحْمَ هَذِهِ الشَّاةِ " . قَالَ فَمَا زِلْتُ أُطْعِمُهُ مِنْهَا حَتَّى قَدِمْنَا الْمَدِينَةَ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) offered a sacrifice during a journey and then stated: O Hadrat Thawban, prepare the meat of this sheep for us. Hadrat Thawban (may Allah be well pleased with him) said: I continued to feed him from it until we arrived in Madinah al-Munawwarah.
الترجمة الأردية
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (سفر میں) قربانی فرمائی، پھر ارشاد فرمایا: اے ثوبان! اس بکری کا گوشت ہمارے لیے درست کرو (یعنی محفوظ کرو)۔ ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: پھر میں برابر وہی گوشت آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو کھلاتا رہا یہاں تک کہ ہم مدینۂ منورہ پہنچ گئے۔
