العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَخِي مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ مِلْحَانَ الْقَيْسِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَأْمُرُنَا أَنْ نَصُومَ الْبِيضَ ثَلاَثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ . قَالَ وَقَالَ " هُنَّ كَهَيْئَةِ الدَّهْرِ " .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Ibn Milhan al-Qaisi (may Allah be well pleased with him) from his father who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to command us to fast the Ayyam al-Bid (the white days), namely the thirteenth, fourteenth, and fifteenth of each month. And he stated: "These (three days of fasting) are equivalent to fasting the entire year."
الترجمة الأردية
حضرت ابن ملحان قیسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ایام بیض یعنی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخ کا روزہ رکھنے کا حکم فرماتے تھے۔ اور ارشاد فرمایا: "یہ (تین دن کے روزے) گویا ہمیشہ کے روزے کے برابر ہیں۔"
