العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ، قَالَ مَا زِلْتُ لَهُ كَاتِمًا حَتَّى رَأَيْتُهُ انْتَشَرَ . يَعْنِي حَدِيثَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ هَذَا فِي صَوْمِ يَوْمِ السَّبْتِ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ مَالِكٌ هَذَا كَذِبٌ .
الترجمة الإنجليزية
Imam al-Awza'i (upon him be mercy) said: I kept concealing it — meaning the hadith of Hadrat Abdullah ibn Busr (may Allah be well pleased with him) about fasting on Saturday — until I saw that it had spread. Abu Dawud (upon him be mercy) said: Imam Malik (upon him be mercy) said: This is false.
الترجمة الأردية
امام اوزاعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں اسے (حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہفتے کے روزے والی حدیث کو) چھپاتا رہا، یہاں تک کہ میں نے دیکھا کہ یہ پھیل گئی ہے۔ حضرت ابوداؤد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: امام مالک رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: یہ جھوٹ ہے۔
