العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ سَمِعْتُ اللَّيْثَ، يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ كَانَ إِذَا ذُكِرَ لَهُ أَنَّهُ نُهِيَ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ السَّبْتِ يَقُولُ ابْنُ شِهَابٍ هَذَا حَدِيثٌ حِمْصِيٌّ .
الترجمة الإنجليزية
It is narrated that when the prohibition of fasting on Saturday was mentioned before Imam Ibn Shihab al-Zuhri (upon him be mercy), he would say: This is a hadith from Hims (i.e., narrated by the people of Hims in Syria).
الترجمة الأردية
امام ابن شہاب زہری رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں روایت ہے کہ جب ان کے سامنے ہفتے کے دن روزے کی ممانعت کا ذکر کیا جاتا تو ابن شہاب فرماتے: یہ حمصی (شام کے شہر حمص کی) حدیث ہے۔
