العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ زَوْجَ، بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا أَسْوَدَ يُسَمَّى مُغِيثًا فَخَيَّرَهَا - يَعْنِي النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم - وَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrates that the husband of Barirah was a black slave named Mughith. The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave Barirah the choice (after she was freed) and commanded her to observe the waiting period.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بریرہ کا شوہر ایک سیاہ فام غلام تھا جسے مغیث کہتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو (آزاد ہونے کے بعد) اختیار دیا اور اسے عدت گزارنے کا حکم فرمایا۔
