العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، - يَعْنِي الدَّرَاوَرْدِيَّ - عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حُمَيْدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، يَسْأَلُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ هَلْ سَمِعْتَ فِي الإِقَامَةِ، بِمَكَّةَ شَيْئًا قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ الْحَضْرَمِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " لِلْمُهَاجِرِينَ إِقَامَةٌ بَعْدَ الصَّدَرِ ثَلاَثًا " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdur-Rahman ibn Humayd narrated that he heard Hadrat Umar ibn Abdul-Aziz (upon him be mercy) asking Hadrat Sa'ib ibn Yazid (may Allah be well pleased with him): Did you hear anything concerning staying in Makkah (after the completion of the rites of Hajj)? He said: Hadrat Ibn al-Hadrami (may Allah be well pleased with him) informed me that he heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: The Muhajirun (emigrants) are permitted to stay at Makkah for three days after the obligatory circumambulation (Tawaf al-Sadr).
الترجمة الأردية
حضرت عبدالرحمٰن بن حمید سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کو حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھتے سنا: کیا آپ نے مکہ مکرمہ میں (حج کے بعد) رہائش اختیار کرنے کے بارے میں کچھ سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا: مجھے حضرت ابن حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خبر دی کہ انہوں نے حضور سرورِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: مہاجرین کے لیے طواف صدر (طوافِ زیارت) کے بعد تین دن تک مکہ مکرمہ میں ٹھہرنے کی اجازت ہے۔
