العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لاَ تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ إِلاَّ لِخَمْسَةٍ لِغَازٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ لِعَامِلٍ عَلَيْهَا أَوْ لِغَارِمٍ أَوْ لِرَجُلٍ اشْتَرَاهَا بِمَالِهِ أَوْ لِرَجُلٍ كَانَ لَهُ جَارٌ مِسْكِينٌ فَتُصُدِّقَ عَلَى الْمِسْكِينِ فَأَهْدَاهَا الْمِسْكِينُ لِلْغَنِيِّ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat 'Ata' ibn Yasar narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Sadaqah is not lawful for a rich person except in five cases: one who fights in the path of Allah, or one who collects it (the zakat), or a debtor, or a man who purchased it with his own wealth, or a man who has a poor neighbour upon whom sadaqah was bestowed and the poor neighbour gifted some of it to the rich man.'
الترجمة الأردية
حضرت عطاء بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مالدار کے لیے صدقہ حلال نہیں — سوائے پانچ (اشخاص) کے: اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا — یا زکوٰۃ وصول کرنے والا عامل — یا مقروض — یا وہ شخص جس نے اسے (صدقے کا مال) اپنے مال سے خریدا ہو — یا وہ شخص جس کا کوئی مسکین پڑوسی ہو اور اس مسکین کو صدقہ ملا ہو تو مسکین نے (اس مال میں سے) مالدار کو ہدیہ کر دیا ہو۔
