العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، وَعَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، وَسَعِيدٍ الْجُرَيْرِيِّ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ، أَنَّ أَبَا مُوسَى الأَشْعَرِيَّ، قَالَ كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي سَفَرٍ فَلَمَّا دَنَوْا مِنَ الْمَدِينَةِ كَبَّرَ النَّاسُ وَرَفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّكُمْ لاَ تَدْعُونَ أَصَمَّ وَلاَ غَائِبًا إِنَّ الَّذِي تَدْعُونَهُ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَ أَعْنَاقِ رِكَابِكُمْ " . ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " يَا أَبَا مُوسَى أَلاَ أَدُلُّكَ عَلَى كَنْزٍ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ " . فَقُلْتُ وَمَا هُوَ قَالَ " لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ " .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be well pleased with him) narrates: 'We were with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on a journey. When we drew near to Madinah, the people raised the takbir and raised their voices. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O people! You are not calling upon one who is deaf or absent. Indeed, the One you are calling upon is between you and the necks of your mounts." Then the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "O Hadrat Abu Musa! Shall I not guide you to a treasure from the treasures of Paradise?" I said: What is it? He said: "La hawla wa la quwwata illa billah (There is no might and no power except with Allah)."'
الترجمة الأردية
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم ایک سفر میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے — جب مدینے کے قریب پہنچے تو لوگوں نے تکبیر بلند کی اور آواز اونچی کی — رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! تم کسی بہرے اور غائب کو نہیں پکار رہے — جسے تم پکارتے ہو وہ تمہارے اور تمہاری سواریوں کی گردنوں کے درمیان ہے — پھر فرمایا: اے حضرت ابوموسیٰ! کیا میں تمہیں جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ نہ بتاؤں؟ میں نے عرض کیا: وہ کیا ہے؟ فرمایا: لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ (نہ حرکت ہے نہ طاقت مگر اللہ کے فضل سے)۔
