العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم لَمَّا بَدُنَ قَالَ لَهُ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ أَلاَ أَتَّخِذُ لَكَ مِنْبَرًا يَا رَسُولَ اللَّهِ يَجْمَعُ - أَوْ يَحْمِلُ - عِظَامَكَ قَالَ " بَلَى " . فَاتَّخَذَ لَهُ مِنْبَرًا مِرْقَاتَيْنِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that when the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) grew heavy (in weight), Hadrat Tamim al-Dari (may Allah be well pleased with him) said: 'O Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), shall I not make you a minbar to support your body?' He (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'Yes.' So he made him a minbar of two steps.
الترجمة الأردية
حضرت ابنِ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بھاری ہو گئے تو حضرت تمیم داری (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے منبر نہ بنا دوں جو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ہڈیوں کو سنبھالے (یعنی سہارا دے)؟ ارشاد فرمایا: ہاں۔ تو انہوں نے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے دو سیڑھیوں کا منبر بنا دیا۔
