عربی (اصل)
حَدَّثَنِيالرَّبِيعُ، ثناشُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى، ثناعَبْدُ الْجَبَّارِمِثْلَهُ.
انگریزی ترجمہ
Al-Rabi narrated to me, Shu'ayb ibn Yahya narrated to us, Abd al-Jabbar narrated to us, a similar narration.
اردو ترجمہ
مجھے حدیث بیان کی ربیع نے انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی شعیب بن یحیٰی نے انہوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی عبدالجبار نے گزشتہ حدیث کی مانند۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن عبد الله بن قارظ/حدیث: 87]
