عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثَنَا أَنَسُ بْنُ عَيَّاضٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
انگریزی ترجمہ
Abu Musa al-Ansari narrated to us, Anas ibn Iyyad narrated to us, from Yahya ibn Sa'id, from Abu Bakr ibn Muhammad, from Umar ibn Abd al-Aziz, from Abu Bakr ibn Abd al-Rahman, from Abu Hurayrah, from the Prophet (peace be upon him), a similar narration.
اردو ترجمہ
ہمیں حدیث بیان کی ابو موسیٰ انصاری نے، انہوں نے کہا، ہمیں حدیث بیان کی انس بن عیاض نے یحیٰی بن سعید سے، انہوں نے ابو بکر بن محمد سے، انہوں نے عمر بن عبد العزیز سے، انہوں نے ابوبکر بن عبد الرحمن سے، انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے گزشتہ حدیث کی مثل روایت کیا۔[مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن أبي بكر بن عبدالرحمن/حدیث: 40]
