عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ، يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " شَهْرَا عِيدٍ لاَ يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ " . قَالَ أَبُو عِيسَى حَدِيثُ أَبِي بَكْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ . وَقَدْ رُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مُرْسَلاً . قَالَ أَحْمَدُ مَعْنَى هَذَا الْحَدِيثِ " شَهْرَا عِيدٍ لاَ يَنْقُصَانِ " . يَقُولُ لاَ يَنْقُصَانِ مَعًا فِي سَنَةٍ وَاحِدَةٍ شَهْرُ رَمَضَانَ وَذُو الْحِجَّةِ إِنْ نَقَصَ أَحَدُهُمَا تَمَّ الآخَرُ . وَقَالَ إِسْحَاقُ مَعْنَاهُ " لاَ يَنْقُصَانِ " يَقُولُ وَإِنْ كَانَ تِسْعًا وَعِشْرِينَ فَهُوَ تَمَامٌ غَيْرُ نُقْصَانٍ . وَعَلَى مَذْهَبِ إِسْحَاقَ يَكُونُ يَنْقُصُ الشَّهْرَانِ مَعًا فِي سَنَةٍ وَاحِدَةٍ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdur-Rahman bin Abi Bakrah narrates from his father, Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him), that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The two months of Eid do not decrease: Ramadan and Dhul-Hijjah." Imam Tirmidhi (upon him be mercy) says: The hadith of Abu Bakrah is Hasan. It has also been narrated from Abdur-Rahman bin Abi Bakrah from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as mursal. Imam Ahmad (upon him be mercy) says: The meaning of this hadith is that the two months of Eid do not both decrease in a single year -- if one of them is short, the other is complete. Ishaq (upon him be mercy) says: Its meaning is that even if (the month) is twenty-nine days, it is complete and not deficient. According to the view of Ishaq, both months can decrease in the same year.
اردو ترجمہ
حضرت عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ اپنے والد (حضرت ابوبکرہ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "دو عیدوں کے مہینے کم نہیں ہوتے: رمضان اور ذوالحجہ۔" امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حدیث حسن ہے۔ عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے مرسلاً بھی مروی ہے۔ امام احمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: اس حدیث کا معنی یہ ہے کہ عیدوں کے دونوں مہینے ایک ہی سال میں ایک ساتھ کم نہیں ہوتے، رمضان اور ذوالحجہ اگر ایک کم ہو تو دوسرا پورا ہوتا ہے۔ اور اسحاق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: اس کا معنی یہ ہے کہ اگرچہ (مہینہ) انتیس دن کا ہو تب بھی وہ پورا ہے، ناقص نہیں۔ اسحاق کے مذہب کے مطابق دونوں مہینے ایک ہی سال میں کم بھی ہو سکتے ہیں۔
