عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مِثْلَهُ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar :has a similar narration
اردو ترجمہ
اس سند سے بھی حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے اسی کے مثل روایت ہے۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
