عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، نَحْوَ حَدِيثِ شُعْبَةَ وَزَادَ فِيهِ " وَعُصَيَّةُ عَصَتِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Abdullah bin Dinar that similar to Shu'bah (#3948) and he added: "And 'Usayyah has disobeyed Allah and His Messenger
اردو ترجمہ
محمد بن بشار نے بیان کیا کہ ہم سے مؤمل نے بیان کیا، ان سے سفیان نے عبداللہ بن دینار سے شعبہ کی حدیث کے مانند بیان کیا اور اس میں یہ اضافہ کیا: اور عصیہ نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
