عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ غَالِبٍ، أَنَّ رَجُلاً، نَالَ مِنْ عَائِشَةَ عِنْدَ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ فَقَالَ اغْرُبْ مَقْبُوحًا مَنْبُوحًا أَتُؤْذِي حَبِيبَةَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم . هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Amr bin Ghalib that a man spoke negatively of Hadrat 'Aishah before 'Ammar bin Yasir so he said: "Be gone as one despicable and rejected! Do you insult the beloved of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?
اردو ترجمہ
عمرو بن غالب سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی عیب جوئی کی تو انہوں نے کہا: ہٹ مردود بدتر، کیا تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی محبوبہ کو اذیت پہنچا رہا ہے؟ امام ترمذی کہتے ہی: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
