عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَبُنْدَارٌ، قَالاَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْيَهُودُ مَغْضُوبٌ عَلَيْهِمْ وَالنَّصَارَى ضُلاَّلٌ " . فَذَكَرَ الْحَدِيثَ بِطُولِهِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat 'Adiyy bin Hatim that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The Jews are those who Allah is wrath with, and the Christians have strayed
اردو ترجمہ
حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے، آپ نے ارشاد فرمایا: یہود وہ ہیں جن پر غضب ہوا اور نصاریٰ گمراہ ہیں۔ پھر مکمل حدیث ذکر کی۔
