عربی (اصل)
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم مُتَّكِئًا عَلَى وِسَادَةٍ . هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Samurah that "I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) reclining upon a pillow
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو تکیہ پر ٹیک لگائے ہوئے دیکھا۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: یہ حدیث صحیح ہے۔
