عربی (اصل)
حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا أَرَادَتْ أَنْ تَشْتَرِيَ، بَرِيرَةَ فَاشْتَرَطُوا الْوَلاَءَ فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الْوَلاَءُ لِمَنْ أَعْطَى الثَّمَنَ أَوْ لِمَنْ وَلِيَ النِّعْمَةَ " . قَالَ أَبُو عِيسَى وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبِي هُرَيْرَةَ . وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ . وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah Siddiqah (may Allah be well pleased with her) that she wished to purchase Barirah, but her owners stipulated the wala (right of patronage). The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The wala belongs to the one who pays the price or the one who bestows the favour of emancipation." Imam Tirmidhi (upon him be mercy) states: There are also narrations on this topic from Hadrat Ibn Umar and Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with them). This hadith is hasan sahih and the scholars act upon it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بریرہ کو خریدنا چاہا تو ان کے مالکوں نے ولاء (وراثت کے حق) کی شرط لگائی۔ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ولاء اسی کے لیے ہے جو قیمت ادا کرے یا جو آزادی کی نعمت عطا کرے"۔ امام ترمذی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: اس باب میں حضرت ابن عمر اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی روایت ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔
