عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ بَكْرِ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ، عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا أَسْكَرَ كَثِيرُهُ فَقَلِيلُهُ حَرَامٌ " . قَالَ وَفِي الْبَابِ عَنْ سَعْدٍ وَعَائِشَةَ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو وَابْنِ عُمَرَ وَخَوَّاتِ بْنِ جُبَيْرٍ . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ جَابِرٍ .
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Jabir bin Hadrat 'Abdullah that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whatever a lot of it intoxicates, a little of it is unlawful." He said: There are narrations on this topic from Sa'd, Hadrat 'Aishah, 'Abdullah bin 'Amr, Hadrat Ibn 'Umar, and Khawwat bin Jubair. [Abu 'Eisa said:] This Hadith is Hasan Gharib as a narration of Hadrat Jabir
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس چیز کی زیادہ مقدار نشہ پیدا کر دے تو اس کی تھوڑی سی مقدار بھی حرام ہے“ ۱؎۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- یہ حدیث حضرت جابر کی روایت سے حسن غریب ہے، ۲- اس باب میں سعد، حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ، حضرت عبداللہ بن عمرو، حضرت ابن عمر اور خوات بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
