عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ كَانَ أَحَبَّ الثِّيَابِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُهَا الْحِبَرَةُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: 'The most beloved garment to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) to wear was the Hibarah (a type of striped Yemeni garment).' Abu Isa said: This is a Hasan Sahih Gharib Hadith.
اردو ترجمہ
مجاہد سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں کو باہم لڑانے سے منع فرمایا۔ امام ترمذی فرماتے ہیں: ۱- اس سند میں راوی نے حضرت ابن عباس کا ذکر نہیں کیا ہے، ۲- کہا جاتا ہے، قطبہ کی ( اگلی ) حدیث سے یہ حدیث زیادہ صحیح ہے، اس حدیث کو شریک نے بطریق «مجاهد عن حضرت ابن عباس عن النبي صلى الله عليه وسلم» اسی طرح روایت کیا ہے اور اس میں ابویحییٰ کا ذکر نہیں کیا ہے، ۳- اور حضرت ابومعاویہ نے اس کو بطریق «الأعمش عن مجاهد عن النبي صلى الله عليه وسلم» اسی طرح روایت کیا ہے، ابویحییٰ سے مراد ابویحییٰ قتات کوفی ہیں، کہا جاتا ہے ان کا نام زاذان ہے، ۴- اس باب میں حضرت طلحہ، حضرت جابر، حضرت ابوسعید اور عکراش بن ذؤیب رضی اللہ تعالیٰ عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔
