عربی (اصل)
977 - أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ، أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ، أبنا أَبُو بَكْرٍ، مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ يَعْقُوبَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى الْحُلْوَانِيُّ، ثنا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ، ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رَوَّادَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «.. وَذَكَرَ حَدِيثًا وَفِيهِ»إِنَّ دِينَ اللَّهِ الْحَنِيفِيَّةُ السَّمْحَةُ"
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said... and he mentioned a hadith in which was: "Indeed, the religion of Allah is the tolerant Hanifiyyah (monotheism)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا . . . . . . اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی جس میں یہ بھی تھا:”بے شک اللہ کا دین سیدھا اور آسان ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 977]
