عربی (اصل)
84 - حَدَّثَ شَيْخِنَا أَبُو مُحَمَّدٍ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْمُقْرِئُ، ثنا أَبُو الطَّيِّبِ الْعَبَّاسُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّافِعِيُّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ سُفْيَانَ الْمُؤَذِّنُ، ثنا أَبُو نُفَيْلٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ صَدَقَةَ، إِمَامُ أَنْطَاكِيَةَ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَاكِرٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَيُّ شَيْءٍ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ؟، فَقَالَ بَعْضُهُمُ: الْمِلْحُ، وَقَالَ آخَرُ: النَّارُ، فَلَمَّا أَعْيَاهُمْ قَالُوا: اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: «ذَلِكَ الْعِلْمُ لَا يَحِلُّ مَنَعُهُ»
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "What is that which may not be withheld?" Someone said: Salt. Someone said: Fire. Then when they were unable to answer, the Prophet (peace be upon him) said: "That is knowledge; it is not permissible to withhold it."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ کون سی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں؟“کسی نے کہا: نمک۔ کسی نے کہا: آگ۔ پھر جب اس (سوال) نے انہیں (جواب دینے سے) عاجز کر دیا تو کہنے لگے: اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ علم ہے جس سے روکنا جائز نہیں ہے۔“[مسند الشهاب/حدیث: 84]
