عربی (اصل)
749 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ الْمُعَدِّلُ الصَّفَّارُ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَامِعٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا قَيْسٌ يَعْنِي ابْنَ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بِلَالٍ وَعِنْدَهُ صَبْرٌ مِنْ تَمْرٍ فَقَالَ:" مَا هَذَا يَا بِلَالُ؟، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ لَكَ وَلِضِيفَانِكَ، قَالَ: «أَمَا تَخْشَى أَنْ يَفُورَ لَهَا رِيحٌ مِنْ جَهَنَّمَ، أَنْفِقْ يَا بِلَالُ وَلَا تَخْشَ مِنْ ذِي الْعَرْشِ إِقْلَالًا»
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) visited Bilal and found a heap of dates with him. He said: "What is this, O Bilal?" He replied: O Messenger of Allah, it is for you and your guests. He (peace be upon him) said: "Do you not fear that a smoke from Hellfire may rise from it? Spend, O Bilal, and do not fear that the Lord of the Throne will diminish your provision."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمسیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لائے، ان کے پاس کھجوروں کا ڈھیر پڑا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے بلال! یہ کیا ہے؟“انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! یہ آپ کے اور آپ کے مہمانوں کے لیے ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم ڈرتے نہیں ہو کہ کہیں یہ تمہارے لیے جہنم کی آگ کا دھواں نہ بن جائے؟ بلال! تم (اسے) خرچ کرو اور عرش والے سے کمی کا خوف نہ کرو۔“[مسند الشهاب/حدیث: 749]
